Home Blog

مہنگائی کا طوفان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اچانک ہوشربا اضافہ کر دیا گیا ہے جس سے اشیائے ضروریہ بھی مہنگی ہوگئی ہیں—فوٹو فائلپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اچانک ہوشربا اضافہ کر دیا گیا ہے، پیٹرول کی قیمت100روپے لیٹر سے بڑھ گئی ہے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل101.46 روپے ہو گیا ہے، وزارتِ خزانہ کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی کی شرح میں...

اسلام آباد میں مندر

 پاکستان میں مسلمانوں کی طرح اقلیتوں کو بھی اپنی مذہبی رسومات ادا کرنے کا حق حاصل ہے—فوٹو فائل اطلاعات کے مطابق شدید مخالفت کے بعد اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کا کام روک دیا گیا ہے۔ حیرت ہے سعودی عرب میں کلیسا کی تعمیر کی بات پر تو کسی عالمِ ِدین نے معمولی سی سرگوشی میں بھی مخالفت نہیں...

پی آئی اے کی پرواز کو سکھر ایئرپورٹ پر اتار لیاگیا –

سکھر: بشکک سے ملتان آنے والی پی آئی اے کی پرواز کو موسم کی خرابی کے باعث سکھر ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کرغزستان کے دارالحکومت بشکک سے آنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 9514 کو سکھر ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا، پرواز کو موسم کی خرابی کی وجہ سے سکھر ایئرپورٹ پر اتارا...

کراچی میں پولیس کی مبینہ بھتہ خوری، دکانداروں کا احتجاج

کراچی: شہر قائد کے علاقے قائد آباد میں شاہ لطیف ٹاؤن پولیس کی مبینہ بھتہ خوری پر دکانداروں نے احتجاج کیا اور پولیس کے خلاف شدید نعرے بازی کرتے ہوئے ایک ٹریک بند کرادیا۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے قائد آباد میں شاہ لطیف ٹاؤن تھانے کی پولیس کی مبینہ بھتہ خوری کے خلاف...

تاریخ گواہ ہے ماضی میں ن لیگ کچھ ججز کو بلیک میل کرتی تھی، شبلی فراز

اسلام آباد : وزیر اطلاعات شبلی فراز سابقہ حکومتوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی میں میرٹ کو نظر انداز اور من پسند افراد کو تعینات کیا گیا، ماضی کی من پسند تعیناتیوں کی وجہ سے ادارے تباہ ہوئے۔ ان باتوں کا اظہار وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام سوال یہ ہے...

لاہور میں دکاندار کا بچے پر پائپ سے تشدد، پلاس سے ناخن کھینچ لیے

لاہور: پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے علاقے کاہنہ میں دکاندار نے 11 سالہ بچے کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق لاہور کے علاقے کاہنہ میں دکاندار نے 11 سالہ بچے پر پائپ سے تشدد کیا اور پلاس سے ناخن کھینچ لیے۔ نشتر کالونی میں 11 سال کا موسیٰ سودا سلف لینے کے...

خرم شیر زمان کرونا وائر س سے صحتیاب ہوگئے

کراچی : تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی خرم شیر زمان کرونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف رہنما و رکن سندھ اسمبلی کی کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ 10 جون کو آئی تھی جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا تھا۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے رکن صوبائی اسمبلی نے کرونا کی...

وزیراعلیٰ سندھ نے کورونا فرنٹ لائن ورکرز کیلئے ہیلتھ الاؤنس کی منظوری دے دی

فائل فوٹوکراچی: وزیراعلیٰ سندھ نے کورونا فرنٹ لائن ورکرز کے لیے ہیلتھ الاؤنس کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے گریڈ ایک سے 16 کے لیے 17 ہزار روپے کے ہیلتھ الاؤنس کی منظوری دی ہے جب کہ گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے لیے 35000 روپے کے الاؤنس کی منظوری دی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ...

شہری عیدالاضحٰی پر آن لائن یا اجتماعی قربانی کو ترجیح دیں، صدر مملکت

اسلام آباد : صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ شہری عیدالاضحیٰ پر آن لائن یا اجتماعی قربانی کو ترجیح دیں۔ سربراہ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ان خیالات کا اظہار نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے 100 دن مکمل ہونے پر اپنے پیغام کیا، صدر مملکت کا کہنا تھا کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے بہترین انداز...

شادی کے بعد غائب ہونے والے شوہر سے متعلق انکشاف نے بیوی کے ہوش اڑا دیے –

بھوپال: بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں شادیاں کرانے والی ویب سائٹ کے ذریعے شادی کا انجام افسوس ناک نکل آیا، شوہر شادی کے چند ماہ بعد ہی غائب ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق مدھیہ پردیش کے شہر بھوپال میں ایک میٹریمونیل سائٹ سے کی گئی شادی خاتون کے لیے ایک نا خوش گوار حادثہ ثابت ہو گئی، شوہر چار مہینے...